علاءالدین خلجی كى اصل تاريخ؟What was ALAUDDIN KHILJI real history
:علاءالدین خلجی
کسی بھی فلم میں تین کردار ہیرو، ہیروئن اور ولن اہم ہوتے ہیں۔ اس فلم کے ولن خلجی ہیں۔ لیکن کیا 20 سال تک دہلی کے سلطان رہنے والے علاءالدین خلجی واقعی ولن تھے یا تاریخ ان کے بارے میں کچھ اور کہتی ہے؟
انڈیا کی معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ تاریخ کے سربراہ اور ہندوستان کی عہدِ وسطیٰ کی تاریخ کے ماہر پروفیسر سید علی ندیم رضوی کہتے ہیں: 'فلم پدماوتی میں افسانوی کردار مہارانی پدمنی کو کس طرح سے دکھایا گیا ہے اس پر تو سب مخالفت کر رہے ہیں، لیکن بھنسالی (فلمساز) نے اصل ناانصافی علاء الدین خلجی کے ساتھ کی ہے۔'
Comments
Post a Comment