مہاتماگاندھی کا بیٹا هری لال سے عبداللہ کیسے بنا؟
-:ہری لال کی پرورش ہری لال کی پرورش اس وقت ہورہی تھی جب مھاتماگاندی اپنے لوگوں کو انگریز کے غلامی سے نکالنے میں مشغول تھا-گاندی نے ٹاپ کےاساتذہ اسکے پرورش پر معمور کیے تھے،آہستہ آہستہ اسے اپنے مذہب کے بارے میں معلومات ہوگئ کہ میں کس مذہب سے ہوں، اور یہ سارے کام تین خدا برہمن،وشنو،شیو کرتے ہیں.خود انکا مذھب برہمن تھا جو اس وقت ھندو میں بڑے سمجھے جاتے تھے-پھر اس نے تعلیم حاصل کی اور ایک قابل وکیل بن گیا- وکالت شروع کرنے کے کچھ ھی وقت میں اسے اپنے ھندومت مذھب کے حقائق سمجھ میں آنے لگے-ھندو میں اچھوت ایک قوم تھی جنکی ذندگی برہمن کی غلامی تھی-تو وكالت كرتے کرتے اسے اپنے مذہب کے بہت سی باتے عجیب لگی،یہ سوچنے لگا کہ یہ ہم کیسے مذہب میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرتے ہیں،اس کے بعد اس نے مذہب کے بارے میں پڑھنا شروع کردیا،اپنے مذہب کے ساتھ ساتھ اسلام کا بھی مطالعہ شروع کیا(جو اس وقت تعدادمیں دوسرے نمبر پر تھے ھند میں) تو اسے معلوم ہوا کہ اسلام میں تو کوئی خاص و عام نہیں نہ کوئ غلام،اسے اسلام کا پورا مطالعہ کرنے کا شوق پیدا ہوا اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے لگا جب سورہ آل ...