مہاتماگاندھی کا بیٹا هری لال سے عبداللہ کیسے بنا؟


-:ہری لال کی پرورش

ہری لال کی پرورش اس وقت ہورہی تھی جب مھاتماگاندی اپنے لوگوں کو انگریز کے غلامی سے نکالنے میں مشغول تھا‫-گاندی نے ٹاپ کےاساتذہ اسکے پرورش پر معمور کیے تھے،آہستہ آہستہ اسے اپنے مذہب کے بارے میں معلومات ہوگئ کہ میں کس مذہب سے ہوں، اور یہ سارے کام تین خدا برہمن،وشنو،شیو کرتے ہیں‫.خود انکا مذھب برہمن تھا جو اس وقت ھندو میں بڑے سمجھے جاتے تھے‫-پھر اس نے تعلیم حاصل کی اور ایک قابل وکیل بن گیا‫-
وکالت شروع کرنے کے کچھ ھی وقت میں اسے اپنے ھندومت مذھب کے حقائق سمجھ میں آنے لگے‫-ھندو میں اچھوت ایک قوم تھی جنکی ذندگی برہمن کی غلامی تھی‫-تو وكالت كرتے کرتے اسے اپنے مذہب کے بہت سی باتے عجیب لگی،یہ سوچنے لگا کہ یہ ہم کیسے مذہب میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرتے ہیں،اس کے بعد اس نے مذہب کے بارے میں پڑھنا شروع کردیا،اپنے مذہب کے ساتھ ساتھ اسلام کا بھی مطالعہ شروع کیا(جو اس وقت تعدادمیں دوسرے نمبر پر تھے ھند میں) تو اسے معلوم ہوا کہ اسلام میں تو کوئی خاص و عام نہیں نہ کوئ غلام،اسے اسلام کا پورا مطالعہ کرنے کا شوق پیدا ہوا اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے لگا جب  سورہ آل عمران کے رکوع 85پڑھنے لگا جسکا مفہوم ہے"جو چاہے اسلام لے آۓاور جو نہ لاۓاسکے لئے قیامت کے دن رسوائی ہے"
اور سورہ نساء کے رکوع 23 پڑھا جسکا مفہوم ہے‫"ہم نے بھیجا رسولوں کو ان کو سمجھانے کے لئے تاکہ بعد میں انکو ہمارے اوپر کوئی الزام نہ ہو"پڑھ لئے تو دل میں اسلام کا نور اترنے لگا اور سیدھا چلا گیا مولانا زکریا مینار رحمہ الله کے پاس انہوں نے اور پختہ کیا اسکا دل اسلام پر،تو بس آخر کار اللہ کے فضل سے مشرّف باسلام ہوئے اور اگلے دن جمعے کو مولانا صاحب نے سفید سوٹ اور پگڑی بناکر ممبر پر بٹھایا،تو اسنےڈھائ ہزار کے مجمعے کے سامنے اپنے اسلام لانے کا اعلان کیا‫-لوگ بہت ذیادہ خوش تھے اور مبارکباد اور مصافحہ کرنے لگے جو تین گھنٹوں تک جاری تھا اور پھر اس کے بعد ہری لال سے خوشی خوشی عبداللہ  بن گیا‫-

Comments

Popular posts from this blog

مقال عن اھمیۃ اللغۃ العربیہ

عسائیوں کا عقیدہ تثلیث(تین خدا)

Israel Before Israel