Posts

Showing posts from August, 2018
Belief trinity: (Three Gods):                                  The Trinity (three Gods) actually is not the belief of christians. There was a Jew scholar named "saul". He was a tough enemy of jesus(was born in Alexandria) until the ascension of Jesus(Eesa alaihissalam). Then he disappeared, but he found Hwariyyoon (companions of Jesus Eesa Alaihissla)and he told them that " I found Jesus in clouds and he told me "saul! why you are disappointing me? Go and publish my religion". The Hwaryyin refused to believe except BARNAMAS. Then he went to Israel and his aim was to eliminate Christianity. He changed his name to "POLOS". He wrote in his book "Amal" that Jesus made me leader to eliminate Christians.             He established the   belief of trinity (Father GOD,Son GOD,The Holy spirit) is one of God's thr...

عسائیوں کا عقیدہ تثلیث(تین خدا)

 عقیدہ تثلیث:         تثلیث یعنی(تین خدا )اصل میں یہ عقیدہ عسائیت کاہے ہی نہیں۔ایک یھودی عالم تھا جس کانام ’’ ساؤول ‘‘تھا۔ یہ عیسٰیؑ کا سخت دشمن تھا۔ اسکندریہ میں پیدا ہوا تھا۔ حضرت عیسٰیؑ کے رفع الی السما تک دشمن رہا۔اس کے بعد غائب ہوگیا اور تیسرے دن حواریوں(جو عیسٰیؑ کے ساتھی تھے) کو ملا اور بولا کہ مجھے عیسٰیؑ بادلوں میں ملے،مجھےکہنے لگے کہ اے ساؤول!تم مجھے کیوں ستاتے ہو،جاؤ اور میرے دین کی اشاعت کرو۔ حواریوں نے رد کر دیا مگر ’’برنماس‘‘ نے اس کی بات مان لی۔ پھر وہ اسرائیل چلا گیا اور اسکا مقصد تھا عسائیت کو ختم کرنا۔اور اس نے اپنا نام بدل کر پولوس رکھ لیا۔یہ خود لکھتا ہے اپنی کتاب ’’اٰمال‘‘میں، کہ میں جس کو یسوع مسیح نے نائب بنایا ہےاس شریعت کو ختم کرتا ہوں۔  اس نے تثلیث کا عقیدہ قائم کیا۔(باپ خدا،بیٹا خدا،روح القدس)ایک خدا کے تین رخ ہیں۔یہ مشابہ ھندوؤں کے ’’ تری مورتی ‘‘کے ہے۔یہ پولوس نے بنایاتھا۔حضرت عیسٰیؑ کو ابن اللہ اس نے کہا تھا۔پوری دنیا کے اوپر اسوقت عسائیت نظر آرہا ہے، یہ عسائیت نہیں ’’ پولوسیت ‘‘ہے۔جو صحیح عسائی مذھب پر تھے وہ اسلام لا ...